(Urdu) پر کمیونٹی کی رائے (Uri) سرمائی طوفان اُوری
Share (Urdu) پر کمیونٹی کی رائے (Uri) سرمائی طوفان اُوری on FacebookShare (Urdu) پر کمیونٹی کی رائے (Uri) سرمائی طوفان اُوری on TwitterShare (Urdu) پر کمیونٹی کی رائے (Uri) سرمائی طوفان اُوری on LinkedinEmail (Urdu) پر کمیونٹی کی رائے (Uri) سرمائی طوفان اُوری link
سرمائی طوفان ریویو ٹاسک فورس، سرمائی طوفان اُوری (Uri) کے دوران اور اس کے بعد آپ کے تجربات کے بارے میں کمیونٹی اور تنظیمی نمائندوں کی آراء جاننا چاہتی ہے۔ یہ ویب پیج آپ کی جانب سے تحریری شہادت، ویڈیو فوٹیج، اور تصاویر کے ذریعہ جمع کرائی گئی منفرد کہانیوں کو جمع کرنے کے لئے مخصوص ہے۔
براہ کرم اپنی کہانی شیئر کرنے کے لئے نیچے دئے گئے ٹیبز پر ٹُولز کا استعمال کریں۔ آپ اپنی رائے community@austintexas.gov پر 30 جون، 2021 تک ای میل بھی کر سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ، ٹاسک فورس عوامی شہادت کے لئے ورچُئل سننے والے سیشنز بھی منعقد کرے گی۔ سٹی کونسل کو 30 جولائی، 2021 تک اس ویب پیج پر جمع کی گئی کہانیوں کے خلاصے پر مشتمل ایک رپورٹ پیش کی جائے گی، اور موصولہ کہانیوں کا کولاج آسٹن ہسٹری سنٹر میں محفوظ کیا جائے گا۔
The Winter Storm Review Task Force wants to hear from the community and organizational representatives about your experiences during and in the aftermath of Winter Storm Uri. This webpage is dedicated to capture your unique stories submitted through written testimony, video footage, and pictures.
Please use the tools on the tabs below to share your story. You may also email your feedback to community@austintexas.gov by June 30, 2021.
Additionally, the Task Force will hold virtual listening sessions for public testimony. A report summarizing the stories captured on this webpage and during the listening sessions will be submitted to City Council by July 30, 2021, and the collage of stories received will be archived at the Austin History Center.

باتکرنے کے لیےسائن اَپ کرنے کے لئے رابطہ کار لائنزسے اس نمبر پر رابطہ کریں 6339-974-512 یا WinterStormTaskForce@austintexas.govمیٹنگ سے ایک دن پہلے دوپہر کےوقت کےبعد نہیں .
برا ئے مہربانی خطاب کرنے والے کا نام ، ای میل ایڈریس اور ٹیلی فون نمبر مہیا کریں۔یہ میٹنگ میں بُلانے کے لئے استعمال ہوں گے.
ایک مرتبہ جب تقریرکے لئے درخواست کی جائے، تو طے شُدہ میٹنگ والے دن کے بارے میں معلومات ای میل یا ٹیلی فون کال کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔
تقریر کرنے والوں کو لازماً میٹنگ شروع ہونے سے 15 منٹ پہلے بُلایا جا ئے۔ دیر سے کال کرنے والے قابلِ قُبول نہیں ہوں گے اور بات نہیں کر سکیں گے۔
بات کرنے والوں کو ان کی بات کرنے کا وقت آنے تک ایک قطارمیں رکھا جائے گا۔
تشریح کی خدمات ہسپانوی زبان میں فراہم کی جائیں گی۔ اگر دُوسری زبانوں کے تشریح کی ضرورت ہو تو آپ جس میٹنگ میں شرکت کرنا چاہتے ہیں برا ئے مہربانی اُس سے کم از کم پانچ دن پہلے 1-1-3 پر کال کریں .
ہینڈ آؤٹ یا دُوسری معلومات جو آپ ٹاسک فورس کے اراکین کو بتانا چاہتے ہیں اِس ایڈریس پر ای میل کی جاسکتی ہیں WinterStormTaskForce@austintexas.govطے شُدہ میٹنگ سے ایک دِن پہلے دوپہر کے وقت تک . یہ معلومات ٹاسک فورس کے اراکین کو میٹنگ سے پہلے فراہم کر دی جا ئیں گی۔